احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 149

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ﴿149﴾

    1. يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
    2. اِنْ تُطِيْعُوااگر تم اطاعت کرو
    3. الَّذِيْنَان لوگوں کی
    4. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    5. يَرُدُّوْكُمْوہ پھیر دیں گے تم کو
    6. عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْاوپر تمہاری ایڑیوں کے
    7. فَتَنْقَلِبُوْاتو لوٹ جاؤ گے تم۔ پلٹ جاؤ گے تم
    8. خٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے ہوکر
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اے ایمان والو ! اگر تم کافروں کی باتیں مانو گے تو وہ تمہیں تمہاری ایڑیوں کے پلٹا دیں گے (یعنی تمہیں مرتد بنادیں گے) پھر تم نامراد ہوجاؤ گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:146.Read it