احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 166

  1. وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ﴿166﴾

    1. وَمَآاور جو
    2. اَصَابَكُمْتمہیں پہنچا
    3. يَوْمَدن
    4. الْتَقَىمڈبھیڑ ہوئی
    5. الْجَمْعٰنِدو جماعتیں
    6. فَبِاِذْنِتو حکم سے
    7. اللّٰهِاللہ
    8. وَلِيَعْلَمَاور تاکہ وہ معلوم کرلے
    9. الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
تمہیں جو کچھ اس دن پہنچا جس دن دو جماعتوں میں مڈ بھیڑ ہوئی تھی وہ سب اللہ کے حکم سے تھا اس لئے تاکہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو ظاہری طور پر جان لے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:165.Read it