بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 103
ثُمَّ نُنَجِّیْ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كَذٰلِكَ١ۚ حَقًّا عَلَیْنَا نُنْجِ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿103﴾
- ثُمَّپھر
- نُنَجِّيْہم بچا لیتے ہیں
- رُسُلَنَااپنے رسول (جمع)
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
- كَذٰلِكَاسی طرح
- حَقًّا عَلَيْنَاحق ہم پر
- نُنْجِہم بچالیں گے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنین
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے اپنے پیغمبروں کو اور ان کو جو ایمان لے آئے تھے نجات عطا کی۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ایمان والوں کو نجات عطا کریں۔