Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 102

  1. فَهَلْ یَنْتَظِرُوْنَ اِلَّا مِثْلَ اَیَّامِ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ قُلْ فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ﴿102﴾

    1. فَهَلْتو کیا
    2. يَنْتَظِرُوْنَوہ انتظار کرتے ہیں
    3. اِلَّامگر
    4. مِثْلَجیسے
    5. اَيَّامِدن (واقعات)
    6. الَّذِيْنَوہ لوگ
    7. خَلَوْاجو گزر چکے
    8. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    9. قُلْآپ کہ دیں
    10. فَانْتَظِرُوْٓاپس تم انتظار کرو
    11. اِنِّىْبیشک میں
    12. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    13. مِّنَسے
    14. الْمُنْتَظِرِيْنَانتظار کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ شاید اس انتظار میں ہیں کہ ان سے پہلے جو لوگ گذر چکے ہیں ان پر ان ہی جیسے حالات آجائیں آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ تم انتظار کرو اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں۔