بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 105
وَ اَنْ اَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ۚ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿105﴾
- وَاَنْاور یہ کہ
- اَقِمْسیدھا رکھ
- وَجْهَكَاپنا منہ
- لِلدِّيْنِدین کے لیے
- حَنِيْفًاسب سے منہ موڑ کر
- وَلَا تَكُوْنَنَّاور ہرگز نہ ہونا
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرکین
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس کا بھی حکم دیا یا ہے کہ (اے نبی ﷺ آپ یکسو ہو کر اپنے آپ کو اس دین پر قائم رکھیں اور آپ مشرکوں میں سے نہ ہوں