بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 106
وَ لَا تَدْعُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكَ وَ لَا یَضُرُّكَ١ۚ فَاِنْ فَعَلْتَ فَاِنَّكَ اِذًا مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ﴿106﴾
- وَلَا تَدْعُاور نہ پکار
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِ
- مَاجو
- لَا يَنْفَعُكَنہ تجھے نفع دے
- وَلَااور نہ
- يَضُرُّكَنقصان پہنچائے
- فَاِنْپھر اگر
- فَعَلْتَتونے کیا
- فَاِنَّكَتو بیشک تو
- اِذًااس وقت
- مِّنَسے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اللہ کو چھوڑ کر کسی ایسی ہستی کو نہ پکاریں جو نہ تو نفع دے سکے اور نہ نقصان پہنچا سکے ۔ پھر بھی اگر آپ نے ایسا ایسا کیا تو آپ بےانصافوں میں سے ہوجائیں گے