Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 107

  1. وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ١ۚ وَ اِنْ یُّرِدْكَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖ١ؕ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ﴿107﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يَّمْسَسْكَپہنچائے تجھے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. بِضُرٍّکوئی نقصان
    5. فَلَا كَاشِفَتو نہیں ہٹانے والا
    6. لَهٗٓاس کا
    7. اِلَّا ھُوَاس کے سوا
    8. وَاِنْاور اگر
    9. يُّرِدْكَتیرا چاہے
    10. بِخَيْرٍبھلا
    11. فَلَا رَآدَّتو نہیں کوئی روکنے والا
    12. لِفَضْلِهٖاس کے فضل کو
    13. يُصِيْبُوہ پہنچاتا ہے
    14. بِهٖاس کو
    15. مَنْجسے
    16. يَّشَآءُچاہتا ہے
    17. مِنْسے
    18. عِبَادِهٖاپنے بندے
    19. وَھُوَاور وہ
    20. الْغَفُوْرُبخشنے والا
    21. الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر اللہ کسی کو کوئی تکلیف پہنچانا چاہے تو اس کو اس سے دور کرنے والا اور کون ہے اور اگر وہ کسی کو راحت پہنچانا چاہے تو اس کے فضل و کرم کو ہٹانے والا بھی کوئی نہیں ہے۔ وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے نواز دے ۔ وہ بہت مغفرت کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔