بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 14
ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لِنَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ﴿14﴾
- ثُمَّپھر
- جَعَلْنٰكُمْہم نے بنایا تمہیں
- خَلٰٓئِفَجانشین
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- لِنَنْظُرَتاکہ ہم دیکھیں
- كَيْفَکیسے
- تَعْمَلُوْنَتم کام کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے ان کے بعد تمہیں زمین پر آباد کیا تاکہ ہم دیکھیں کہ تم کیسے عمل کرتے ہو۔