تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 14

  1. ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لِنَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ﴿14﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. جَعَلْنٰكُمْہم نے بنایا تمہیں
    3. خَلٰٓئِفَجانشین
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
    6. لِنَنْظُرَتاکہ ہم دیکھیں
    7. كَيْفَکیسے
    8. تَعْمَلُوْنَتم کام کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو