Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 17

  1. فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ﴿17﴾

    1. فَمَنْسو کون
    2. اَظْلَمُبڑا ظالم
    3. مِمَّنِاس سے جو
    4. افْتَرٰيباندھے
    5. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    6. كَذِبًاجھوٹ
    7. اَوْ كَذَّبَیا جھٹلائے
    8. بِاٰيٰتِهٖاس کی آیتوں کو
    9. اِنَّهٗبیشک وہ
    10. لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
    11. الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے یا اس کی آیتوں کو جھٹلا تا ہے۔ بیشک وہ لوگ جو مجرم ہیں کبھی فلاح نہ پا سکیں گے۔