Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 16

  1. قُلْ لَّوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا تَلَوْتُهٗ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَدْرٰىكُمْ بِهٖ١ۖ٘ فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿16﴾

    1. قُلْآپ کہہ دیں
    2. لَّوْ شَآءَ اللّٰهُاگر چاہتا اللہ
    3. مَا تَلَوْتُهٗنہ پڑھتا میں اسے
    4. عَلَيْكُمْتم پر
    5. وَلَآ اَدْرٰىكُمْاور نہ خبر دیتا تمہیں
    6. بِهٖاس کی
    7. فَقَدْ لَبِثْتُتحقیق میں رہ چکا ہوں
    8. فِيْكُمْتم میں
    9. عُمُرًاایک عمر
    10. مِّنْ قَبْلِهٖاس سے پہلے
    11. اَفَلَاسو کیا نہ
    12. تَعْقِلُوْنَعقل سے کام لیتے تم
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ اگر اللہ کو منظور نہ ہوتا تو یہ قرآن میں تمہیں کبھی نہ سناتا اور اللہ تمہیں اس کی خبر نہ کرتا۔ کیونکہ میں نے تمہارے اندر (رہ کر) اس سے پہلے ایک عمر گذاری ہے۔ کیا تم پھر بھی عقل نہیں رکھتے۔