Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 2

  1. اَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا اَنْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى رَجُلٍ مِّنْهُمْ اَنْ اَنْذِرِ النَّاسَ وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؔؕ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ مُّبِیْنٌ﴿2﴾

    1. اَكَانَکیا ہوا
    2. لِلنَّاسِلوگوں کو
    3. عَجَبًاتعجب
    4. اَنْکہ
    5. اَوْحَيْنَآہم نے وحی بھیجی
    6. اِلٰىطرف۔ پر
    7. رَجُلٍایک آدمی
    8. مِّنْھُمْان سے
    9. اَنْکہ
    10. اَنْذِرِوہ ڈراتے
    11. النَّاسَلوگ
    12. وَبَشِّرِاور خوشخبری دے
    13. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    14. اَنَّکہ
    15. لَھُمْان کے لیے
    16. قَدَمَپایہ
    17. صِدْقٍسچا
    18. عِنْدَپاس
    19. رَبِّهِمْان کا رب
    20. قَالَبولے
    21. الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
    22. اِنَّبیشک
    23. ھٰذَایہ
    24. لَسٰحِرٌ مُّبِيْنٌکھلا جادوگر
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا لوگوں کو اس بات پر حیرت و تعجب ہے کہ ہم نے ان ہی میں سے کسی انسان پر وحی نازل کی ہے تاکہ وہ لوگوں کو (برے انجام سے) ڈرائے اور (اے نبی ﷺ آپ ان لوگوں کو جو ایمان لے آئے ہیں خوش خبری سنا دیجیے کہ ان کے رب کے پاس ان کا بڑا مقام اور رتبہ ہے اور وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ بیشک یہ تو ایک کھلا ہوا جادوگر ہے۔