بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 30
هُنَالِكَ تَبْلُوْا كُلُّ نَفْسٍ مَّاۤ اَسْلَفَتْ وَ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰىهُمُ الْحَقِّ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠ع﴿30﴾
- هُنَالِكَوہاں
- تَبْلُوْاجانچ لے گا
- كُلُّ نَفْسٍہر کوئی
- مَّآجو
- اَسْلَفَتْاس نے بھیجا
- وَرُدُّوْٓااور وہ لوٹائے جائینگے
- اِلَىطرف
- اللّٰهِاللہ
- مَوْلٰىھُمُان کا (اپنا) مولی
- الْحَقِّسچا
- وَضَلَّاور گم ہوجائے گا
- عَنْھُمْان سے
- مَّاجو
- كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ جھوٹ باندھتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس جگہ ہر شخص اپنے کئے ہوئے کاموں کا امتحان کرلے گا۔ یہ لوگ اپنے مالک حقیقی کی طرف لوٹا دیئے جائیں گے اور وہ (جھوٹے) معبود جن کو انہوں نے تراش رکھتا تھا وہ ان سے گم ہوجائیں گے۔ )