بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 33
كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ فَسَقُوْۤا اَنَّهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿33﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- حَقَّتْسچی ہوئی
- كَلِمَتُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فَسَقُوْٓاانہوں نے نافرمانی کی
- اَنَّھُمْکہ وہ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس طرح (اے نبی ﷺ آپ کے رب کی یہ بات سچ ثابت ہوگئی کہ (حقیقت جان کر بھی ) یہ ایمان لانے والے نہیں ہیں