تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 33
كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ فَسَقُوْۤا اَنَّهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿33﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- حَقَّتْسچی ہوئی
- كَلِمَتُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فَسَقُوْٓاانہوں نے نافرمانی کی
- اَنَّھُمْکہ وہ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی طرح خدا کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے