بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 40
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ لَّا یُؤْمِنُ بِهٖ١ؕ وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿40﴾
- وَمِنْھُمْاور ان میں سے
- مَّنْجو (بعض)
- يُّؤْمِنُایمان لائیں گے
- بِهٖاس پر
- وَمِنْھُمْاور ان میں سے
- مَّنْجو (بعض)
- لَّا يُؤْمِنُنہیں ایمان لائیں گے
- بِهٖاس پر
- وَرَبُّكَتیرا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِالْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والوں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
بعض ان میں سے وہ ہیں جو اس پر ایمان لے آئے اور بعض لوگ وہ ہیں جو ایمان نہیں لائیں گے اور آپ کا رب فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے۔