بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 39
بَلْ كَذَّبُوْا بِمَا لَمْ یُحِیْطُوْا بِعِلْمِهٖ وَ لَمَّا یَاْتِهِمْ تَاْوِیْلُهٗ١ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ﴿39﴾
- بَلْبلکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِمَاوہ جو
- لَمْ يُحِيْطُوْانہیں قابو پایا
- بِعِلْمِهٖاس کے علم پر
- وَلَمَّااور ابھی نہیں
- يَاْتِهِمْان کے پاس آئی
- تَاْوِيْلُهٗاس کی حقیقت
- كَذٰلِكَاسی طرح
- كَذَّبَجھٹلایا
- الَّذِيْنَان لوگوں نے
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- فَانْظُرْپس آپ دیکھیں
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
بلکہ (سچی بات یہ ہے کہ ) جو چیز ان کے علم میں ٹھیک نہیں بیٹھتی یا وہ اس کے نتیجے تک نہیں پہنچ پاتے تو وہ اس کو جھٹلاتے ہیں۔ اسی طرح ان سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلانے کی اس روش کو جاری رکھا۔ دیکھو ان ظالموں کا انجام کیا ہوا۔