بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 53
وَ یَسْتَنْۢبِئُوْنَكَ اَحَقٌّ هُوَ١ؔؕ قُلْ اِیْ وَ رَبِّیْۤ اِنَّهٗ لَحَقٌّ١ؔؕۚ وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ۠ع﴿53﴾
- وَيَسْتَنْۢبِئُوْنَكَاور آپ سے پوچھتے ہیں
- اَحَقٌّکیا سچ ہے
- ھُوَوہ
- قُلْآپ کہ دیں
- اِيْہاں
- وَرَبِّيْٓمیرے رب کی قسم
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَحَقٌّضرور سچ
- وَمَآاور نہیں
- اَنْتُمْتم ہو
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ آپ ﷺ سے پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی عذاب آنے والا ہے۔ آپ کہہ دیجیے کہ ہاں ہاں میرے رب کی قسم یہ بات بالکل سچ ہے اور تم اللہ کو عاجز و بےبس نہیں کرسکو گے۔