بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 52
ثُمَّ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ١ۚ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ﴿52﴾
- ثُمَّپھر
- قِيْلَکہا جائے گا
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کو جو
- ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا (ظلم)
- ذُوْقُوْاتم چکھو
- عَذَابَعذاب
- الْخُلْدِہمیشگی
- هَلْکیا
- تُجْزَوْنتمہیں بدلہ دیا جاتا
- اِلَّامگر
- بِمَاوہ جو
- كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَتم کماتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ان ظالموں سے کہا جائے گا کہ ہمیشہ کا عذاب چکھو۔ تم جو کچھ کماتے رہے ہو تمہیں اس کے سوا اور کیا بدلہ دیا جاسکتا ہے۔