بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 58
قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا١ؕ هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿58﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- بِفَضْلِفضل سے
- اللّٰهِاللہ
- وَبِرَحْمَتِهٖاور اس کی رحمت سے
- فَبِذٰلِكَسو اس پر
- فَلْيَفْرَحُوْاوہ خوشی منائیں
- ھُوَوہ۔ یہ
- خَيْرٌبہتر
- مِّمَّااس سے جو
- يَجْمَعُوْنَوہ جمع کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ ! کہہ دیجیے کہ اللہ کے اس رحم و کرم اور رحمت پر خوش ہونا چاہئے۔ یہ ان سب چیزوں سے زیادہ بہتر ہے جو وہ جمع کر کے رکھتے ہیں۔