تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 58

  1. قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا١ؕ هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿58﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. بِفَضْلِفضل سے
    3. اللّٰهِاللہ
    4. وَبِرَحْمَتِهٖاور اس کی رحمت سے
    5. فَبِذٰلِكَسو اس پر
    6. فَلْيَفْرَحُوْاوہ خوشی منائیں
    7. ھُوَوہ۔ یہ
    8. خَيْرٌبہتر
    9. مِّمَّااس سے جو
    10. يَجْمَعُوْنَوہ جمع کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ (یہ کتاب) خدا کے فضل اور اس کی مہربانی سے (نازل ہوئی ہے) تو چاہیئے کہ لوگ اس سے خوش ہوں۔ یہ اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں