بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 67
هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّسْمَعُوْنَ﴿67﴾
- ھُوَوہی
- الَّذِيْجو۔ جس
- جَعَلَبنایا
- لَكُمُتمہارے لیے
- الَّيْلَرات
- لِتَسْكُنُوْاتاکہ تم سکون حاصل کرو
- فِيْهِاس میں
- وَالنَّهَارَاور دن
- مُبْصِرًادکھانے والا (روشن)
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَسننے والے لوگوں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی تاکہ تم اس میں سکون حاصل کرسکو اور دن کو دیکھنے بھالنے کے لئے بنایا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو سنتے ہیں۔