تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 67

  1. هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّسْمَعُوْنَ﴿67﴾

    1. ھُوَوہی
    2. الَّذِيْجو۔ جس
    3. جَعَلَبنایا
    4. لَكُمُتمہارے لیے
    5. الَّيْلَرات
    6. لِتَسْكُنُوْاتاکہ تم سکون حاصل کرو
    7. فِيْهِاس میں
    8. وَالنَّهَارَاور دن
    9. مُبْصِرًادکھانے والا (روشن)
    10. اِنَّبیشک
    11. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    12. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
    13. لِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَسننے والے لوگوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اس میں آرام کرو اور روز روشن بنایا (تاکہ اس میں کام کرو) جو لوگ (مادہٴ) سماعت رکھتے ہیں ان کے لیے ان میں نشانیاں ہیں