بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 8
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿8﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- مَاْوٰىھُمُان کا ٹھکانہ
- النَّارُجہنم
- بِمَااس کا بدلہ جو
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو ہماری آیتوں سے غفلت برت رہے ہیں، جو کچھ وہ کماتے ہیں اس کی وجہ سے ان کا ٹھکانا جہنم ہے۔