Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 9

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ یَهْدِیْهِمْ رَبُّهُمْ بِاِیْمَانِهِمْ١ۚ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿9﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. يَهْدِيْهِمْانہیں راہ دکھائے گا
    6. رَبُّھُمْان کا رب
    7. بِاِيْمَانِهِمْان کے ایمان کی بدولت
    8. تَجْرِيْبہتی ہوں گی
    9. مِنْسے
    10. تَحْتِهِمُان کے نیچے
    11. الْاَنْهٰرُنہریں
    12. فِيْمیں
    13. جَنّٰتِباغات
    14. النَّعِيْمِنعمت
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے عمل صالح کئے ان کا رب ان کو ان کے ایمان کی وجہ سے راہ ہدایت عطا کرے گا اور وہ ان کو ایسی راحت بھیر جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی۔