بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 97
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ﴿97﴾
- وَلَوْخواہ
- جَآءَتْھُمْآجائے ان کے پاس
- كُلُّ اٰيَةٍہر نشانی
- حَتّٰىیہانتک کہ
- يَرَوُاوہ دیکھ لیں
- الْعَذَابَعذاب
- الْاَلِيْمَدردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
خواہ ان کے پاس ہر نشانی بھی آجائے یہاں تک کہ وہ درد ناک عذاب کو نہ دیکھ لیں گے۔