بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 96
اِنَّ الَّذِیْنَ حَقَّتْ عَلَیْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿96﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ جو
- حَقَّتْثابت ہوگئی
- عَلَيْهِمْان پر
- كَلِمَتُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہ لائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جن لوگوں کے حق میں آپ کے رب کی بات ثابت ہو چیت ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے۔