بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 99
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَاٰمَنَ مَنْ فِی الْاَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِیْعًا١ؕ اَفَاَنْتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتّٰى یَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ﴿99﴾
- وَلَوْاور اگر
- شَآءَچاہتا
- رَبُّكَتیرا رب
- لَاٰمَنَالبتہ ایمان لے آتے
- مَنْجو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- كُلُّھُمْ جَمِيْعًاوہ سب کے سب
- اَفَاَنْتَپس کیا تو
- تُكْرِهُمجبور کریگا
- النَّاسَلوگ
- حَتّٰىیہانتک کہ
- يَكُوْنُوْاوہ ہوجائیں
- مُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو روئے زمین پر ہر شخص ایمان لے آتا۔ کیا پھر آپ لوگوں پر زبردستی کریں گے کہ وہ ایمان لے آئیں۔