بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 100
وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تُؤْمِنَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ یَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ﴿100﴾
- وَمَا كَانَاور نہیں ہے
- لِنَفْسٍکسی شخص کے لیے
- اَنْکہ
- تُؤْمِنَایمان لائے
- اِلَّامگر (بغیر)
- بِاِذْنِ اللّٰهِاذنِ الٰہی سے
- وَيَجْعَلُاور وہ ڈالتا ہے
- الرِّجْسَگندگی
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
حالانکہ اللہ کی اجازت کے بغیر کسی شخص کا ایمان ممکن ہی نہیں ہے اور اللہ کا طریقہ تو یہ ہے کہ جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے