بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 100
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْقُرٰى نَقُصُّهٗ عَلَیْكَ مِنْهَا قَآئِمٌ وَّ حَصِیْدٌ﴿100﴾
- ذٰلِكَیہ
- مِنْسے
- اَنْۢبَآءِ الْقُرٰيبستیوں کی خبریں
- نَقُصُّهٗہم یہ بیان کرتے ہیں
- عَلَيْكَتجھ پر (کو)
- مِنْهَاان سے
- قَآئِمٌقائم (موجود)
- وَّحَصِيْدٌکٹ چکیں
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ کچھ بستیوں کے حالات تھے جنہیں ہم نے آپ کے سامنے بیان کردیا ہے۔ ان میں سے بعض باقی ہیں اور بعض بالکل مٹ چکی ہیں۔