بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 99
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُوْدُ﴿99﴾
- وَاُتْبِعُوْااور ان کے پیچھے لگا دی گئی
- فِيْ هٰذِهٖاس میں
- لَعْنَةًلعنت
- وَّاور
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- بِئْسَبرا
- الرِّفْدُانعام
- الْمَرْفُوْدُانہیں انعام دیا گیا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس دنیا میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگی رہی اور قیامت کے دن بھی لگی رہے گی۔ اور جو انعام ان کو دیا گیا ہے وہ بدترین انعام ہے۔