بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 105
یَوْمَ یَاْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ۚ فَمِنْهُمْ شَقِیٌّ وَّ سَعِیْدٌ﴿105﴾
- يَوْمَجس دن
- يَاْتِوہ آئے گا
- لَا تَكَلَّمُنہ بات کرے گا
- نَفْسٌکوئی شخص
- اِلَّامگر
- بِاِذْنِهٖاس کی اجازت سے
- فَمِنْهُمْسو ان میں سے
- شَقِيٌّکوئی بدبخت
- وَّسَعِيْدٌاور کوئی خوش بخت
Translation · Baseerat-e-Quran
جب وہ دن آجائے گا تو اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی بات نہ کرسکے گا۔ پھر ان ہی میں سے کچھ لوگ تو ظالم ہوں گے اور کچھ نیک بخت ہوں گے۔