بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 106
فَاَمَّا الَّذِیْنَ شَقُوْا فَفِی النَّارِ لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ شَهِیْقٌۙ﴿106﴾
- فَاَمَّاپس
- الَّذِيْنَجو لوگ
- شَقُوْابدبخت
- فَفِيسو۔ میں
- النَّارِدوزخ
- لَهُمْان کے لیے
- فِيْهَااس میں
- زَفِيْرٌچیخنا
- وَّشَهِيْقٌاور دھاڑنا
Translation · Baseerat-e-Quran
جو لوگ ظالم و شقی ہوں گے وہ جہنم میں چیختے دھاڑتے ہوئے داخل ہوں گے۔