Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 108

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ سُعِدُوْا فَفِی الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَ١ؕ عَطَآءً غَیْرَ مَجْذُوْذٍ﴿108﴾

    1. وَاَمَّااور جو
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. سُعِدُوْاخوش بخت ہوئے
    4. فَفِي الْجَنَّةِسو جنت میں
    5. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    6. فِيْهَااس میں
    7. مَا دَامَتِجب تک ہیں
    8. السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
    9. وَالْاَرْضُاور زمین
    10. اِلَّامگر
    11. مَا شَآءَجتنا چاہے
    12. رَبُّكَتیرا رب
    13. عَطَآءًعطا۔ بخشش
    14. غَيْرَ مَجْذُوْذٍختم نہ ہونے والی
Translation · Baseerat-e-Quran
بہرحال وہ لوگ جو نیک بخت ہوں گے (خوش نصیب) وہ ہمیشہ جنت میں رہیں گے جب تک زمین و آسمان باقی ہیں۔ سوائے اس کے جو آپ کا رب چاہے ۔ اس کی عطا و بخشش کبھی منقطع ہونے والی نہیں ہے۔