بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 109
فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا كَمَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُهُمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ وَ اِنَّا لَمُوَفُّوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ غَیْرَ مَنْقُوْصٍ۠ع﴿109﴾
- فَلَا تَكُپس تو نہ رہ
- فِيْ مِرْيَةٍشک و شبہ میں
- مِّمَّااس سے جو
- يَعْبُدُپوجتے ہیں
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- مَا يَعْبُدُوْنَوہ نہیں پوجتے
- اِلَّامگر
- كَمَاجیسے
- يَعْبُدُپوجتے تھے
- اٰبَآؤُهُمْان کے باپ دادا
- مِّنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَمُوَفُّوْهُمْانہیں پورا پھیر دیں گے
- نَصِيْبَهُمْان کا حصہ
- غَيْرَ مَنْقُوْصٍگھٹائے بغیر
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جن چیزوں کی عبادت و بندگی کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ ذرا بھی شک و شبہ نہ رکھیں۔ یہ لوگ تو اسی طرح عبادت کر رہے ہیں جس طرح ان سے پہلے ان کے باپ دادا عبادت کیا کرتے تھے اور بیشک ہم ان کا حصہ (قیامت کے دن) بغیر کسی کمی بیشی کے ان کو پہنچا دیں گے۔