Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 112

  1. فَاسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ وَ مَنْ تَابَ مَعَكَ وَ لَا تَطْغَوْا١ؕ اِنَّهٗ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿112﴾

    1. فَاسْتَقِمْسو تم قائم رہو
    2. كَمَآجیسے
    3. اُمِرْتَتمہیں حکم دیا گیا
    4. وَمَنْاور جو
    5. تَابَتوبہ کی
    6. مَعَكَتمہارے ساتھ
    7. وَلَا تَطْغَوْااور سرکشی نہ کرو
    8. اِنَّهٗبیشک وہ
    9. بِمَااس سے جو
    10. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
    11. بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ اور آپ کے ساتھ وہ لوگ جنہوں نے تو بہ کرلی ہے یا جس طرح ان کو حکم دیا گیا ہے اس پر وہ سیدھی طرح قائم رہیں سرکشی نہ کریں۔ (بےشک ایسے لوگوں کا اجر اللہ کے ذمے ہے) بیشک جو کچھ تم کرتے ہو وہ اسے خوب اچھی طرح دیکھتا ہے