Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 111

  1. وَ اِنَّ كُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّهُمْ رَبُّكَ اَعْمَالَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ بِمَا یَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿111﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. كُلًّاسب
    3. لَّمَّاجب
    4. لَيُوَفِّيَنَّهُمْانہیں پورا بدلہ دیگا
    5. رَبُّكَتیرا رب
    6. اَعْمَالَهُمْان کے عمل
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. بِمَا يَعْمَلُوْنَجو وہ کرتے ہیں
    9. خَبِيْرٌباخبر
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یقینا یہ سب کے سب ایسے ہی ہیں مگر پھر بھی آپ کا رب ان کے اعمال پر پورا پورا حصہ دے گا۔ بیشک وہ ان کے کاموں کی ہر طرح خبر رکھتا ہے۔