بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 115
وَ اصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ﴿115﴾
- وَاصْبِرْاور صبر کرو
- فَاِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُضِيْعُضائع نہیں کرتا
- اَجْرَاجر
- الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور صبر کیجیے بیشک اللہ تعالیٰ نیک کام کرنے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتا