Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 116

  1. فَلَوْ لَا كَانَ مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْ قَبْلِكُمْ اُولُوْا بَقِیَّةٍ یَّنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِی الْاَرْضِ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّنْ اَنْجَیْنَا مِنْهُمْ١ۚ وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ﴿116﴾

    1. فَلَوْپس کیوں
    2. لَا كَانَنہ ہوئے
    3. مِنَسے
    4. الْقُرُوْنِقومیں
    5. مِنْسے
    6. قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    7. اُولُوْا بَقِيَّةٍصاحبِ خیر
    8. يَّنْهَوْنَروکتے
    9. عَنِسے
    10. الْفَسَادِفساد
    11. فِي الْاَرْضِزمین میں
    12. اِلَّامگر
    13. قَلِيْلًاتھوڑے
    14. مِّمَّنْسے۔ جو
    15. اَنْجَيْنَاہم نے بچالیا
    16. مِنْهُمْان سے
    17. وَاتَّبَعَاور پیچھے رہے
    18. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    19. ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا (ظالم)
    20. مَآ اُتْرِفُوْاجو انہیں دی گئی
    21. فِيْهِاس میں
    22. وَكَانُوْااور تھے وہ
    23. مُجْرِمِيْنَگنہگار
Translation · Baseerat-e-Quran
جو امتیں تم سے پہلے ہو گذری ہیں ان میں ایسے صاحب خیر لوگ کیوں نہیں ہیں کہ وہ لوگوں کو زمین میں فساد کرنے سے روکتے کچھ تھوڑے سے لوگ تھے جنہیں ہم نے نجات عطا فرما دی اور ظالموں کو جو کچھ دیا گیا تھا وہ ظالم اسی کی لذت میں پڑے رہے اور وہ گناہگار بن گئے