بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 117
وَ مَا كَانَ رَبُّكَ لِیُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا مُصْلِحُوْنَ﴿117﴾
- وَمَا كَانَاور نہیں ہے
- رَبُّكَتیرا رب
- لِيُهْلِكَکہ ہلاک کردے
- الْقُرٰيبستیاں
- بِظُلْمٍظلم سے
- وَّاَهْلُهَاجبکہ وہاں کے لوگ
- مُصْلِحُوْنَنیکو کار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ کا رب ایسا نہیں ہے کہ سکی بستی کے لوگ تو اصلاح میں لگے ہوں اور وہ ان کو تباہ و برباد کر دے۔