بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 120
وَ كُلًّا نَّقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهٖ فُؤَادَكَ١ۚ وَ جَآءَكَ فِیْ هٰذِهِ الْحَقُّ وَ مَوْعِظَةٌ وَّ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ﴿120﴾
- وَكُلًّااور ہر بات
- نَّقُصُّہم بیان کرتے ہیں
- عَلَيْكَتجھ پر
- مِنْسے
- اَنْۢبَآءِخبریں (احوال)
- الرُّسُلِرسول (جمع)
- مَا نُثَبِّتُکہ ہم ثابت کریں (تسلی دیں)
- بِهٖاس سے
- فُؤَادَكَتیرا دل
- وَجَآءَكَاور تیرے پاس آیا
- فِيْمیں
- هٰذِهِاس
- الْحَقُّحق
- وَمَوْعِظَةٌاور نصیحت
- وَّذِكْرٰياور یاد دہانی
- لِلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
نبیوں اور لوگوں کے جو قصے ہم بیان کرتے ہیں ان اک مقصد یہ ہے کہ آپ کے دل کو تقویت حصال ہو سکے اور ان قصوں میں آپ تک جو مضمون پہنچ رہا ہے وہ حق اور سچ ہے اور اہل ایمان کے لئے نصیحت و عبرت ہے اور وہ لوگ جو ایمان نہیں لائے ہیں