Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 119

  1. اِلَّا مَنْ رَّحِمَ رَبُّكَ١ؕ وَ لِذٰلِكَ خَلَقَهُمْ١ؕ وَ تَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ﴿119﴾

    1. اِلَّامگر
    2. مَنْجو۔ جس
    3. رَّحِمَرحم کیا
    4. رَبُّكَتیرا رب
    5. وَلِذٰلِكَاور اسی لیے
    6. خَلَقَهُمْپیدا کیا انہیں
    7. وَتَمَّتْاور پوری ہوئی
    8. كَلِمَةُبات
    9. رَبِّكَتیرا رب
    10. لَاَمْلَئَنَّالبتہ بھردوں گا
    11. جَهَنَّمَجہنم
    12. مِنَسے
    13. الْجِنَّةِجن (جمع)
    14. وَالنَّاسِاور انسان
    15. اَجْمَعِيْنَاکٹھے
Translation · Baseerat-e-Quran
سوائے ان لوگوں کے جن پر آپ کا رب رحم کر دے اور اسی اختیار کے لئے ان کو پیدا کیا گیا ہے اور آپ کے رب کی یہ بات پوری ہو کر رہے گی کہ میں جہنم کی جنات اور لوگوں سے بھر دوں گا۔