Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 16

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَیْسَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا النَّارُ١ۖ٘ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿16﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. لَيْسَ لَهُمْان کے لیے نہیں
    4. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    5. اِلَّا النَّارُآگ کے سوا
    6. وَحَبِطَاور اکارت گیا
    7. مَاجو
    8. صَنَعُوْاانہوں نے کیا
    9. فِيْهَااس میں
    10. وَبٰطِلٌاور نابود ہوئے
    11. مَّاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں سوائے جہنم کے اور کچھ نہیں ہے اور جو کچھ انہوں نے کیا تھا وہ سب کا سب بےکار اور جو وہ کرتے ہیں وہ بھی ناکارہ ہوجائے گا۔