تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 16

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَیْسَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا النَّارُ١ۖ٘ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿16﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. لَيْسَ لَهُمْان کے لیے نہیں
    4. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    5. اِلَّا النَّارُآگ کے سوا
    6. وَحَبِطَاور اکارت گیا
    7. مَاجو
    8. صَنَعُوْاانہوں نے کیا
    9. فِيْهَااس میں
    10. وَبٰطِلٌاور نابود ہوئے
    11. مَّاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آتش (جہنم) کے سوا کوئی چیز نہیں اور جو عمل انہوں نے دنیا میں کئے سب برباد اور جو کچھ وہ کرتے رہے، سب ضائع
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 11 : 16