Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 18

  1. وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا١ؕ اُولٰٓئِكَ یُعْرَضُوْنَ عَلٰى رَبِّهِمْ وَ یَقُوْلُ الْاَشْهَادُ هٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ كَذَبُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ۚ اَلَا لَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ﴿18﴾

    1. وَمَنْاور کون
    2. اَظْلَمُسب سے بڑا ظالم
    3. مِمَّنِاس سے جو
    4. افْتَرٰيباندھے
    5. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    6. كَذِبًاجھوٹ
    7. اُولٰٓئِكَیہ لوگ
    8. يُعْرَضُوْنَپیش کیے جائیں گے
    9. عَلٰي رَبِّهِمْاپنے رب کے سامنے
    10. وَيَقُوْلُاور کہیں گے وہ
    11. الْاَشْهَادُگواہ (جمع)
    12. هٰٓؤُلَآءِیہی ہیں
    13. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    14. كَذَبُوْاجھوٹ بولا
    15. عَلٰي رَبِّهِمْاپنے رب پر
    16. اَلَایاد رکھو
    17. لَعْنَةُ اللّٰهِاللہ کی پھٹکار
    18. عَلَيپر
    19. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور وہ گواہ شہادت دیں گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کی تھیں۔ سنو ! کہ ایسے ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔