Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 19

  1. الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿19﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. يَصُدُّوْنَروکتے ہیں
    3. عَنْسے
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    5. وَيَبْغُوْنَهَااور اس میں ڈھونڈتے ہیں
    6. عِوَجًاکجی
    7. وَهُمْاور وہ
    8. بِالْاٰخِرَةِآخرت سے
    9. هُمْوہ
    10. كٰفِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ (ظالم) جو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور ٹیڑھ (کجی) تلاش کرتے ہیں اور وہ آخرت کا بھی انکار کرتے ہیں۔