بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 2
اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ اِنَّنِیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌۙ﴿2﴾
- اَلَّایہ کہ نہ
- تَعْبُدُوْٓاعبادت کرو
- اِلَّا اللّٰهَاللہ کے سوا
- اِنَّنِيْبیشک میں
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنْهُاس سے
- نَذِيْرٌڈرانے والا
- وَّبَشِيْرٌاور خوشخبری دینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے) تم اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو۔ بیشک میں اس کی طرف سے بشیر و نذیر بنا کر بھیجا گیا ہوں