Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 3

  1. وَّ اَنِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُمَتِّعْكُمْ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى وَّ یُؤْتِ كُلَّ ذِیْ فَضْلٍ فَضْلَهٗ١ؕ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ كَبِیْرٍ﴿3﴾

    1. وَّاَنِاور یہ کہ
    2. اسْتَغْفِرُوْامغفرت طلب کرو
    3. رَبَّكُمْاپنا رب
    4. ثُمَّپھر
    5. تُوْبُوْٓا اِلَيْهِاس کی طرف رجوع کرو
    6. يُمَتِّعْكُمْوہ فائدہ پہنچائے گا تمہیں
    7. مَّتَاعًامتاع
    8. حَسَنًااچھی
    9. اِلٰٓىتک
    10. اَجَلٍوقت
    11. مُّسَمًّىمقرر
    12. وَّيُؤْتِاور دے گا
    13. كُلَّہر
    14. ذِيْ فَضْلٍفضل والا
    15. فَضْلَهٗاپنا فضل
    16. وَاِنْاور اگر تم
    17. تَوَلَّوْاپھر جاؤ
    18. فَاِنِّىْٓتو بیشک میں
    19. اَخَافُڈرتا ہوں
    20. عَلَيْكُمْتم پر
    21. عَذَابَعذاب
    22. يَوْمٍایک دن
    23. كَبِيْرٍبڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یہ کہ تم اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور اس کی طرف متوجہ رہو۔ وہ تمہیں ایک مقرر اور متعین مدت تک بہترین سامان زندگی عطا کرے گا اور وہ زیادہ بہتر عمل کرنے والوں کو بہت ثواب عطا کرے گا۔ اگر تم پلٹ گئے تو مجھے تم پر ایک بہت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔