بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 22
لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْاَخْسَرُوْنَ﴿22﴾
- لَا جَرَمَشک نہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- هُمُوہ
- الْاَخْسَرُوْنَسب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
لازمی بات یہ ہے کہ آخرت میں وہ بہت زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوں گے۔