Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 21

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿21﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. خَسِرُوْٓانقصان کیا
    4. اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں کا (اپنا)
    5. وَضَلَّاور گم ہوگیا
    6. عَنْهُمْان سے
    7. مَّاجو
    8. كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ افترا کرتے تھے (جھوٹ باندھتے تھے)
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو برباد کر ڈالا اور وہ معبود جو انہوں نے تراش رکھے تھے ان سے غائب ہوجائیں گے۔